حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عُقْبَةَ مَوْلَى أَدْلَمَ بْنِ نَاعِمَةَ الْحَضْرَمِيِّ، أَنَّهُ دَفَعَ مَعَ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ مِنْ جَمْعٍ فَلَمْ يَزِدْ عَلَى السَّيْرِ , فَلَمَّا أَتَى وَادِيَ مُحَسِّرٍ، قَالَ:" ارْجُزْ بِصَوْتِكَ وَارْكُضْ بِرِجْلِكَ وَاضْرِبْ بِسَوْطِكَ , وَدَفَعَ فِي الْوَادِي حَتَّى اسْتَوَتْ بِهِ الْأَرْضُ , وَخَرَجَ مِنَ الْوَادِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ سے مروی ہے کہ وہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ مزدلفہ سے نکلے، آپ تیز نہیں چلے، جب وادی محسّر میں آئے تو فرمایا کہ آواز بلند کرو اور پاؤں سے ایڑ لگا دو اور کوڑے سے سواری کو مارو اور وادی سے نکلو، یہاں تک کہ زمین ہموار ہوگئی اور وہ وادی محسّر سے نکل گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16368، ترقيم محمد عوامة 15888)