وكِيعٌ ، عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ ، مُجَاهِدٍ ، أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ , أَنّ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلامُ " أَفَاضَ وَعَلَيْهِ السَّكِينَةُ , وَأَمَرَهُمْ بِالسَّكِينَةِ , وَأَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسامہ سے مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سکینہ تھا اور ان کو بھی سکینہ کا حکم فرمایا اور وادی محسّر میں سواری کو تیز فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16375، ترقيم محمد عوامة 15893)