☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 15506 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ عِيسَى , أَنَّ عَلِيًّا " رَخَّصَ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يُقَرِّدَ بَعِيرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے محرم کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15964، ترقيم محمد عوامة 15506)
Hadith No.: 15507 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَوْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يُقَرِّدَ الْمُحْرِمُ بَعِيرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15965، ترقيم محمد عوامة 15507)
Hadith No.: 15508 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يُقَرِّدَ الْمُحْرِمُ بَعِيرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15966]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15966، ترقيم محمد عوامة 15508)
Hadith No.: 15509 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ بِالسُّقْيَا وَهُوَ مُحْرِمٌ , وَيَجْعَلُهُ فِي الطِّينِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیعہ بن عبد اللہ بن ھدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو مقام سقیاء میں حالت احرام میں اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتے ہوئے دیکھا، اور وہ اس کو مٹی میں ملا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15967، ترقيم محمد عوامة 15509)
Hadith No.: 15510 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الرَّجُلِ يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ وَيُلْقِي عَنْهُ الدُّودَ؟ فَقَالَ: قَرِّدْ , وَحَلِّمْ , وَأَلْقِ الدُّودَ عَنْ بَعِيرِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتے ہوئے اگر کیڑا یا بڑی چچڑی نکل آئے؟ فرمایا کہ چچڑیاں صاف کرو اور بڑی چچڑی کو بھی اور کیڑے کو بھی اونٹ سے دور پھینک دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15968، ترقيم محمد عوامة 15510)
Hadith No.: 15511 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَلَامٌ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَطَاءٍ: " أُقَرِّدُ بَعِيرِي وَأَنَا مُحْرِمٌ؟ قَالَ: نَعَمْ , قَدْ فَعَلَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ حالت احرام میں اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15969، ترقيم محمد عوامة 15511)
Hadith No.: 15512 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، سُئِلَ مُجَاهِدٌ، عَنِ " الْمُحْرِمِ يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد بن ابی الدرداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم شخص اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15970، ترقيم محمد عوامة 15512)
Hadith No.: 15513 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ " كَرِهَ بأَنْ يُقَرِّدَ بَعِيرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم حالت احرام میں اونٹ کی چچڑیاں صاف کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15971، ترقيم محمد عوامة 15513)
Hadith No.: 15514 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّهُ " يَكْرَهُ أَنْ يُقَرِّدَ الْبَعِيرَ , فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: انْحَرْهَا" , قَالَ: فَنَحَرَهَا , فَقَالَ: كَمْ قَتَلْتَ فِي جِلْدِهَا مِنْ قُرَادٍ أَوْ حُمْنَانَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ اونٹ کی چچڑیاں صاف کرنے کو ناپسند کرتے تھے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آپ کو فرمایا کہ اونٹ کو ذبح کرو، انہوں نے اس کو ذبح کردیا، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ تو نے اس کی کھال پر کتنی چچڑیاں مار دی ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15972، ترقيم محمد عوامة 15514)
Hadith No.: 15515 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ: " الْمُحْرِمُ يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ , وَيَطْلِيهِ بِالْقَطِرَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ محرم اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے، اور اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوا) مل دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15973، ترقيم محمد عوامة 15515)
Hadith No.: 15516 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15974، ترقيم محمد عوامة 15516)
Hadith No.: 15517 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: نَا أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: " لَا بَأْسَ أَنْ يُقَرِّدَ الْمُحْرِمُ بَعِيرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محرم اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15975، ترقيم محمد عوامة 15517)