حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَلَامٌ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَطَاءٍ: " أُقَرِّدُ بَعِيرِي وَأَنَا مُحْرِمٌ؟ قَالَ: نَعَمْ , قَدْ فَعَلَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ حالت احرام میں اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15969، ترقيم محمد عوامة 15511)