حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الرَّجُلِ يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ وَيُلْقِي عَنْهُ الدُّودَ؟ فَقَالَ: قَرِّدْ , وَحَلِّمْ , وَأَلْقِ الدُّودَ عَنْ بَعِيرِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتے ہوئے اگر کیڑا یا بڑی چچڑی نکل آئے؟ فرمایا کہ چچڑیاں صاف کرو اور بڑی چچڑی کو بھی اور کیڑے کو بھی اونٹ سے دور پھینک دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15968، ترقيم محمد عوامة 15510)