حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ: " الْمُحْرِمُ يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ , وَيَطْلِيهِ بِالْقَطِرَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ محرم اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے، اور اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوا) مل دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15973، ترقيم محمد عوامة 15515)