☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15515
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15515
حدیث نمبر: 15515 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ: " الْمُحْرِمُ يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ , وَيَطْلِيهِ بِالْقَطِرَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ محرم اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے، اور اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوا) مل دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15973، ترقيم محمد عوامة 15515)
پچھلی حدیث → (15514) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15516)