حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّهُ " يَكْرَهُ أَنْ يُقَرِّدَ الْبَعِيرَ , فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: انْحَرْهَا" , قَالَ: فَنَحَرَهَا , فَقَالَ: كَمْ قَتَلْتَ فِي جِلْدِهَا مِنْ قُرَادٍ أَوْ حُمْنَانَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ اونٹ کی چچڑیاں صاف کرنے کو ناپسند کرتے تھے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آپ کو فرمایا کہ اونٹ کو ذبح کرو، انہوں نے اس کو ذبح کردیا، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ تو نے اس کی کھال پر کتنی چچڑیاں مار دی ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15972، ترقيم محمد عوامة 15514)