☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 15471 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" جَزَاءٌ وَاحِدٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سب پر ایک ہی جزاء آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15924، ترقيم محمد عوامة 15471)
حدیث نمبر: 15472 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" جَزَاءٌ وَاحِدٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15925، ترقيم محمد عوامة 15472)
حدیث نمبر: 15473 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إِنِ اشْتَرَكُوا فَلَمْ يَفْدِهِ أَصْحَابُهُ فَعَلَيْهِ الْفِدَاءُ كُلُّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر وہ سب اس شکار میں شریک ہوں اور اس کے ساتھی فدیہ ادا نہ کریں تو اس ایک پر تمام فدیہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15926، ترقيم محمد عوامة 15473)
حدیث نمبر: 15474 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ، ومُجَاهِدٍ، قَالُوا:" جَزَاءٌ وَاحِدٌ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس صورت میں ایک ہی جزاء سب پر لازم ہے، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں اگر سب نے اس میں سے کھالیا تو پھر ہر ایک پر الگ الگ جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15927، ترقيم محمد عوامة 15474)
حدیث نمبر: 15475 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ سَلَامٍ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ:" عَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ جَزَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ ہر ایک پر الگ الگ جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15929، ترقيم محمد عوامة 15475)
حدیث نمبر: 15476 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ:" عَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ جَزَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15930، ترقيم محمد عوامة 15476)
حدیث نمبر: 15477 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، وابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِنِ اشْتَرَكُوا , فَعَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ جَزَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر سارے شکار میں شریک ہوں تو ہر ایک پر جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15931، ترقيم محمد عوامة 15477)
حدیث نمبر: 15478 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ أَكَلَا مِنْهُ فَعَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا جَزَاءٌ , وَإِنْ لَمْ يَأْكُلَا فَعَلَيْهِمَا جَزَاءٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر اس میں سے کھالیا تو پھر ہر ایک پر جزاء لازم ہے، اور اگر اس میں سے نہ کھایا تو پھر ان دونوں پر ایک ہی جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15932، ترقيم محمد عوامة 15478)
حدیث نمبر: 15479 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ، وَعَطَاءٍ، عَنِ " الْقَوْمِ يَشْتَرِكُونَ فِي الصَّيْدِ وَهُمْ مُحْرِمُونَ؟ فَقَالَ: جَزَاءٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر کچھ محرم لوگ مل کر شکار کرلیں؟ آپ نے فرمایا سب پر ایک جزاء لازم آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15933، ترقيم محمد عوامة 15479)
حدیث نمبر: 15480 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا اشْتَرَكَ الرَّجُلَانِ فِي الصَّيْدِ فَكَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ , وَإِنْ أَكَلَا فَعَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا جَزَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمی مل کر کوئی شکار کرلیں تو ان پر ایک ہی کفارہ لازم ہے اور اگر وہ اس میں سے کھا لیں تو پھر ہر ایک پر الگ الگ کفارہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15934، ترقيم محمد عوامة 15480)
حدیث نمبر: 15481 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:" عَلَى كُلِّ إِنْسَانٍ مِنْهُم جَزَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر شخص پر کفارہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15935، ترقيم محمد عوامة 15481)
حدیث نمبر: 15482 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ " قَوْمٍ مِنَ الْمُشَاةِ قَتَلُوا صَيْدًا؟ قَالَ: عَلَيْهِمْ جَزَاءٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ اگر پیدل چلنے والی جماعت شکار کرلیں؟ آپ نے فرمایا کہ ان سب پر ایک ہی جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15936، ترقيم محمد عوامة 15482)
حدیث نمبر: 15483 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" كَانَ يَقُولُ إذَا أَصَابَ اثَنَانِ صَيْدًا فَحُكُومَةٌ وَاحِدَةٌ عَلَيْهِمَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمی مل کر کوئی شکار کرلیں تو اس کی جزاء دونوں پر ایک ہی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15937، ترقيم محمد عوامة 15483)
حدیث نمبر: 15484 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: عَلَى كُلِّ إنْسَانٍ مِنْهُمْ جَزَاءٌ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہر ایک پر الگ الگ جزاء لازم ہے، اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک ہی جزاء دونوں کی طرف سے کافی ہوجائے گی، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کے قول کا حضرت حارث سے ذکر فرمایا، آپ نے فرمایا کہ صحیح قول وہی ہے جو حضرت حماد نے فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15938، ترقيم محمد عوامة 15484)