حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ، وَعَطَاءٍ، عَنِ " الْقَوْمِ يَشْتَرِكُونَ فِي الصَّيْدِ وَهُمْ مُحْرِمُونَ؟ فَقَالَ: جَزَاءٌ وَاحِدٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر کچھ محرم لوگ مل کر شکار کرلیں؟ آپ نے فرمایا سب پر ایک جزاء لازم آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15933، ترقيم محمد عوامة 15479)