حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا اشْتَرَكَ الرَّجُلَانِ فِي الصَّيْدِ فَكَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ , وَإِنْ أَكَلَا فَعَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا جَزَاءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمی مل کر کوئی شکار کرلیں تو ان پر ایک ہی کفارہ لازم ہے اور اگر وہ اس میں سے کھا لیں تو پھر ہر ایک پر الگ الگ کفارہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15934، ترقيم محمد عوامة 15480)