حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" كَانَ يَقُولُ إذَا أَصَابَ اثَنَانِ صَيْدًا فَحُكُومَةٌ وَاحِدَةٌ عَلَيْهِمَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمی مل کر کوئی شکار کرلیں تو اس کی جزاء دونوں پر ایک ہی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15937، ترقيم محمد عوامة 15483)