☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15483
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15483
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" كَانَ يَقُولُ إذَا أَصَابَ اثَنَانِ صَيْدًا فَحُكُومَةٌ وَاحِدَةٌ عَلَيْهِمَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمی مل کر کوئی شکار کرلیں تو اس کی جزاء دونوں پر ایک ہی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15937، ترقيم محمد عوامة 15483)
← Previous Hadith (15482) Back to Bab Next Hadith → (15484)