حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إِنِ اشْتَرَكُوا فَلَمْ يَفْدِهِ أَصْحَابُهُ فَعَلَيْهِ الْفِدَاءُ كُلُّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر وہ سب اس شکار میں شریک ہوں اور اس کے ساتھی فدیہ ادا نہ کریں تو اس ایک پر تمام فدیہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15926، ترقيم محمد عوامة 15473)