☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15473
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15473
حدیث نمبر: 15473 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إِنِ اشْتَرَكُوا فَلَمْ يَفْدِهِ أَصْحَابُهُ فَعَلَيْهِ الْفِدَاءُ كُلُّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر وہ سب اس شکار میں شریک ہوں اور اس کے ساتھی فدیہ ادا نہ کریں تو اس ایک پر تمام فدیہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15926، ترقيم محمد عوامة 15473)
پچھلی حدیث → (15472) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15474)