☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15479
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15479
حدیث نمبر: 15479 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ، وَعَطَاءٍ، عَنِ " الْقَوْمِ يَشْتَرِكُونَ فِي الصَّيْدِ وَهُمْ مُحْرِمُونَ؟ فَقَالَ: جَزَاءٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر کچھ محرم لوگ مل کر شکار کرلیں؟ آپ نے فرمایا سب پر ایک جزاء لازم آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15933، ترقيم محمد عوامة 15479)
پچھلی حدیث → (15478) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15480)