☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 15316 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَفْصٌ ، جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ ، عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ , فَرَمَاهَا بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فضل بن عباس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ عقبہ کی رمی تک مسلسل تلبیہ پڑھتے رہے، پھر سات کنکریوں سے رمی کی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھتے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15765، ترقيم محمد عوامة 15316)
Hadith No.: 15317 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: " رَمَى عَبْدُ اللَّهِ جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ نے جمرہ عقبہ کی رمی بطن وادی سے فرمائی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15766، ترقيم محمد عوامة 15317)
Hadith No.: 15318 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخَلْقَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي , يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ تَكْبِيرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید الخلقانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی بطن وادی سے فرمائی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15767، ترقيم محمد عوامة 15318)
Hadith No.: 15319 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي رَجُلٍ وَقَعَ مِنْهُ حَصَاتَانِ عِنْدَ الْجَمْرَةِ؟ قَالَ: يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا تَكْبِيرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے اس شخص کو فرمایا جس سے دو کنکریاں ایک ساتھ جمرہ کے پاس گرگئیں کہ ان میں سے ہر کنکری پر ایک بار تکبیر پڑھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15768، ترقيم محمد عوامة 15319)
Hadith No.: 15320 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ تَكْبِيرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15769، ترقيم محمد عوامة 15320)
Hadith No.: 15321 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ مُسْهِرٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، أُمِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، عَنْ أُمِّهِ ، أَنَّهَا رَأَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " اسْتَبْطَنَ الْوَادِيَ فَرَمَى الْجَمْرَةَ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن عمرو بن الأحوص کی والدہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بطن وادی میں آئے اور جمرہ کی رمی فرمائی سات کنکریوں کے ساتھ اور ہر کنکری پر تکبیر پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15770، ترقيم محمد عوامة 15321)
Hadith No.: 15322 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ " رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ , وَكَبَّرَ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم نے جمرہ کی رمی فرمائی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15771، ترقيم محمد عوامة 15322)
Hadith No.: 15323 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ , " أَنَّ جِبْرِيلَ أَعْطَى إبْرَاهِيمَ سَبْعَ حَصَيَاتٍ , ثُمَّ انْطَلَقَا إلَى الْعَقَبَةِ فَعَرَضَ لَهُمَا الشَّيْطَانُ , فَقَالَ لَهُ: ارْمِ، قَالَ: فَرَمَيَا وَكَبَّرَا مَعَ كُلِّ رَمْيَةٍ حَتَّى أَفَلَ الشَّيْطَانُ , ثُمَّ صَنَعَ مثل ذَلِكَ فِي الْجَمْرَتَيْنِ الْآخِرَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ حضرت جبرئیل نے حضرت ابراہیم کو سات کنکریاں دیں پھر دونوں عقبہ کی طرف چلے تو شیطان ان کے سامنے آگیا، حضرت جبرئیل نے آپ سے فرمایا کہ اس کو مارو اور تکبیر پڑھو، حضرت ابراہیم اس کو مارتے رہے اور تکبیر پڑھتے رہے یہاں تک کہ شیطان بھاگ گیا، پھر دوسرے دونوں جمروں کے پاس بھی ایسے ہی کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15772، ترقيم محمد عوامة 15323)