حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخَلْقَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي , يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ تَكْبِيرَةً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید الخلقانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی بطن وادی سے فرمائی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15767، ترقيم محمد عوامة 15318)