☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15318
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15318
حدیث نمبر: 15318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخَلْقَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي , يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ تَكْبِيرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید الخلقانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی بطن وادی سے فرمائی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15767، ترقيم محمد عوامة 15318)
پچھلی حدیث → (15317) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15319)