حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي رَجُلٍ وَقَعَ مِنْهُ حَصَاتَانِ عِنْدَ الْجَمْرَةِ؟ قَالَ: يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا تَكْبِيرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے اس شخص کو فرمایا جس سے دو کنکریاں ایک ساتھ جمرہ کے پاس گرگئیں کہ ان میں سے ہر کنکری پر ایک بار تکبیر پڑھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15768، ترقيم محمد عوامة 15319)