☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 15323
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 15323
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ , " أَنَّ جِبْرِيلَ أَعْطَى إبْرَاهِيمَ سَبْعَ حَصَيَاتٍ , ثُمَّ انْطَلَقَا إلَى الْعَقَبَةِ فَعَرَضَ لَهُمَا الشَّيْطَانُ , فَقَالَ لَهُ: ارْمِ، قَالَ: فَرَمَيَا وَكَبَّرَا مَعَ كُلِّ رَمْيَةٍ حَتَّى أَفَلَ الشَّيْطَانُ , ثُمَّ صَنَعَ مثل ذَلِكَ فِي الْجَمْرَتَيْنِ الْآخِرَتَيْنِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ حضرت جبرئیل نے حضرت ابراہیم کو سات کنکریاں دیں پھر دونوں عقبہ کی طرف چلے تو شیطان ان کے سامنے آگیا، حضرت جبرئیل نے آپ سے فرمایا کہ اس کو مارو اور تکبیر پڑھو، حضرت ابراہیم اس کو مارتے رہے اور تکبیر پڑھتے رہے یہاں تک کہ شیطان بھاگ گیا، پھر دوسرے دونوں جمروں کے پاس بھی ایسے ہی کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15772، ترقيم محمد عوامة 15323)
الحديث السابق → (15322) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (15324)