☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المستحاضة تطوف بالبيت
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في المستحاضة تطوف بالبيت
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 14744 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، أَبِي مَاعِزٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ أَبِي مَاعِزٍ ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إنِّي اسْتُحِضْتُ، قَالَ: " دَعِي الصَّلَاةَ أَيَّامَكِ الَّتِي هِيَ أَيَّامُكِ , اغْتَسِلِي ثُمَّ احْتَشِي كُرْسُفًا , وَطُوفِي بِالْبَيْتِ وَصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ماعز سے مروی ہے کہ ایک عورت سرکار دو عالم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! مجھے استحاضہ آگیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو تیرے ایام (مقررہ) ہیں ان میں نماز کو چھوڑ دے، پھر غسل کر کے اس کو روئی سے بھر دے اور بیت اللہ کا طواف کر اور نماز ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15144، ترقيم محمد عوامة 14744)
Hadith No.: 14745 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي " الْمُسْتَحَاضَةِ، قَالَ: مُرْهَا فَلْتَغْتَسِلْ , وَلَتَسْتَنْقِ بِجَهْدِهَا , وَلْتَسْتَذْفِرْ بِثَوْبٍ نَظِيفٍ , ثُمَّ لِتَطُفْ بِالْبَيْتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مستحاضہ عورت کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کو حکم دو کہ وہ غسل کرے اور خوب کوشش کے ساتھ پاکی حاصل کرے اور شرم گاہ پر پاک کپڑا باندھ لے پھر بیت اللہ کا طواف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15145، ترقيم محمد عوامة 14745)
Hadith No.: 14746 Musannaf Ibn Abi Shaibah
إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ , فَقَالَتْ: " تَطُوفُ الْمُسْتَحَاضَةُ بِالْبَيْتِ؟ قَالَ: تَقْعُدُ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا لَمْ تَغْتَسِلْ , وَتَطُوفُ بِالْبَيْتِ، قَالَ: فَقَالَتْ: هَلْ تَدْخُلُ الْكَعْبَةَ؟ قَالَ: فَقَالَ: اسْتَدْخِلِي , وَاسْتَذْفِرِي , وَادْخُلِي"
Translation: اردو ترجمہ
ایک عورت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ مستحاضہ عورت بیت اللہ کا طواف کرسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا: اپنے (مقررہ دن عبادت کے مطابق) بیٹھی رہے، پھر غسل کر کے طواف کرے، اس نے عرض کیا کہ کیا مستحاضہ کعبہ میں داخل ہوسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی کپڑا وغیرہ باندھ لے پھر داخل ہوجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15146، ترقيم محمد عوامة 14746)
Hadith No.: 14747 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ " أَتُصَلِّي الْمُسْتَحَاضَةُ؟ قَالَ: نَعَمْ , وَتَحُجُّ الْبَيْتَ وَإِنْ سَالَ عَلَى عَقِبَيْهَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا مستحاضہ نماز پڑھ سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں وہ بیت اللہ کا حج کرے گی اگرچہ خون اس کی ایڑھیوں پر بہہ رہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15147، ترقيم محمد عوامة 14747)
Hadith No.: 14748 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، والْحَسَنِ، أَنَّهُمَا، قَالَا:" تَقْضِي الْمَنَاسِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مستحاضہ حج کے تمام مناسک ادا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15148، ترقيم محمد عوامة 14748)
Hadith No.: 14749 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " الْمُسْتَحَاضَةُ تَطُوفُ بِالْبَيْتِ , وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زھری فرماتے ہیں کہ مستحاضہ بیت اللہ کا طواف بھی کرے گی اور صفا ومروہ کی سعی بھی کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15149، ترقيم محمد عوامة 14749)
Hadith No.: 14750 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا " طَافَتْ مُسْتَحَاضَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ مکہ مکرمہ کی ایک خاتون فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے طواف کرایا حالانکہ میں سستی ضد تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15150، ترقيم محمد عوامة 14750)
Hadith No.: 14751 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَطَاءٍ: " تَجْلِسُ الْمُسْتَحَاضَةُ اسْتِعْدَادَهَا الَّذِي كَانَتْ تَجْلِسُ فِيهِ , ثُمَّ تَحْتَشِ , وَتَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَتَنْفِرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مستحاضہ عورت اپنے (مقررہ) دن تک بیٹھی رہے گی، پھر وہ روئی رکھے گی اور غسل کرے گی اور بیت اللہ کا طواف کر کے چلی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15151، ترقيم محمد عوامة 14751)