عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، أَبِي مَاعِزٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ أَبِي مَاعِزٍ ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إنِّي اسْتُحِضْتُ، قَالَ: " دَعِي الصَّلَاةَ أَيَّامَكِ الَّتِي هِيَ أَيَّامُكِ , اغْتَسِلِي ثُمَّ احْتَشِي كُرْسُفًا , وَطُوفِي بِالْبَيْتِ وَصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ماعز سے مروی ہے کہ ایک عورت سرکار دو عالم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! مجھے استحاضہ آگیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو تیرے ایام (مقررہ) ہیں ان میں نماز کو چھوڑ دے، پھر غسل کر کے اس کو روئی سے بھر دے اور بیت اللہ کا طواف کر اور نماز ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15144، ترقيم محمد عوامة 14744)