حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَطَاءٍ: " تَجْلِسُ الْمُسْتَحَاضَةُ اسْتِعْدَادَهَا الَّذِي كَانَتْ تَجْلِسُ فِيهِ , ثُمَّ تَحْتَشِ , وَتَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَتَنْفِرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مستحاضہ عورت اپنے (مقررہ) دن تک بیٹھی رہے گی، پھر وہ روئی رکھے گی اور غسل کرے گی اور بیت اللہ کا طواف کر کے چلی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15151، ترقيم محمد عوامة 14751)