إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ , فَقَالَتْ: " تَطُوفُ الْمُسْتَحَاضَةُ بِالْبَيْتِ؟ قَالَ: تَقْعُدُ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا لَمْ تَغْتَسِلْ , وَتَطُوفُ بِالْبَيْتِ، قَالَ: فَقَالَتْ: هَلْ تَدْخُلُ الْكَعْبَةَ؟ قَالَ: فَقَالَ: اسْتَدْخِلِي , وَاسْتَذْفِرِي , وَادْخُلِي"
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک عورت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ مستحاضہ عورت بیت اللہ کا طواف کرسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا: اپنے (مقررہ دن عبادت کے مطابق) بیٹھی رہے، پھر غسل کر کے طواف کرے، اس نے عرض کیا کہ کیا مستحاضہ کعبہ میں داخل ہوسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی کپڑا وغیرہ باندھ لے پھر داخل ہوجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15146، ترقيم محمد عوامة 14746)