☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے محرم کے لیے سایہ حاصل کرنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جن حضرات نے محرم کے لیے سایہ حاصل کرنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 14463 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَخِيهِ إسْمَاعِيلَ بْنِ رَاشِدٍ، قَالَ: حَجَجْنَا وَمَعَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ فَأَصَابَنَا بَرْدٌ شَدِيدٌ , " فَكَانَ يُغَطِّي رَأْسَهُ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن راشد فرماتے ہیں کہ ہم نے حج کیا تو ہمارے ساتھ حضرت عمرو بن میمون بھی تھے، ہمیں بڑی شدید سردی لگی، انھوں نے اپنا سر ڈھانپ لیا حالانکہ ہم لوگ حالت احرام میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14839، ترقيم محمد عوامة 14463)
حدیث نمبر: 14464 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَطَاءٍ، وَعَنْ أَبِيهِ، قَالَا: " يَسْتَظِلُّ الْمُحْرِمُ بِالْعُودِ وَبِيَدِهِ , وَمِنَ الْحَرِّ وَالْبَرْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم شخص سردی اور گرمی میں لکڑی اور اپنے ہاتھ سے سایہ حاصل کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14840، ترقيم محمد عوامة 14464)
حدیث نمبر: 14465 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: كَانَ أَبِي " يَجْعَلُ الثَّوْبَ عَلَى الْمَحْمَلِ يَسْتَظِلُّ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الاسود پالکی پر کپڑا ڈال کر اس سے سایہ حاصل کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14841، ترقيم محمد عوامة 14465)
حدیث نمبر: 14466 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ " لَمْ يَرَ بَأْسًا أَنْ يَسْتَظِلَّ الْمُحْرِمُ مِنَ الشَّمْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ محرم شخص سورج سے سایہ حاصل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14842، ترقيم محمد عوامة 14466)
حدیث نمبر: 14467 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي مَطَرٍ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الخلیل سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14843، ترقيم محمد عوامة 14467)
حدیث نمبر: 14468 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ مُجَاهِدًا " وَهُوَ مُحْرِمٌ , وَعَلَى رَحْلِهِ كَهَيْئَةِ الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رفاعہ بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو حالت احرام میں دیکھا، ان کی سواری پر طاق کی مثل تھا (تا کہ وہ اس سے سایہ حاصل کریں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14844، ترقيم محمد عوامة 14468)
حدیث نمبر: 14469 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ شَبِيبٍ، أَنَّ عَائِشَةَ سُئِلَتْ عَنِ " الْمُحْرِمِ يُصِيبُهُ الْبَرْدُ , فَقَالَتْ: يَقُولُ بِثَوْبِهِ هَكَذَا , وَيَرْفَعُهُ فَوْقَ رَأْسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا محرم کو سردی لگے؟ آپ نے فرمایا: وہ فرماتے ہیں کہ اپنے کپڑے اس طرح کرلے اور کپڑے کو سر کے اوپر اٹھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14845، ترقيم محمد عوامة 14469)
حدیث نمبر: 14470 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ بِمِثْلِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14846، ترقيم محمد عوامة 14470)
حدیث نمبر: 14471 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَطَاءٍ سُئِلَ عَنْ مُحْرِمٍ أَصَابَهُ مَطَرٌ فَغَطَّى رَأْسَهُ، فَقَالَ:" فِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ , أَوْ صَدَقَةٍ، أَوْ نُسُكٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ بارش کی وجہ سے اگر محرم اپنا سر ڈھانپ لے؟ آپ نے فرمایا کہ روزے کا فدیہ ہے، یا صدقہ کرے یا قربانی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14847، ترقيم محمد عوامة 14471)
حدیث نمبر: 14472 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ ذَرًّا يَسْأَلُ إبْرَاهِيمَ عَنِ الْمُحْرِمِ يُصِيبُهُ السَّمَاءُ كَيْفَ يَصْنَعُ؟ قَالَ:" يَرْفَعُ قِنَاعَهُ فَوْقَ رَأْسِهِ , وَلَا يُغَطِّي رَأْسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کو اگر آسمان سے کوئی چیز (بارش یا دھوپ) پہنچے تو وہ کیا کرے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی اوڑھنی وغیرہ سر کے اوپر اٹھالے لیکن اپنے سر کو ڈھانپے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14848، ترقيم محمد عوامة 14472)