حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ مُجَاهِدًا " وَهُوَ مُحْرِمٌ , وَعَلَى رَحْلِهِ كَهَيْئَةِ الطَّاقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رفاعہ بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو حالت احرام میں دیکھا، ان کی سواری پر طاق کی مثل تھا (تا کہ وہ اس سے سایہ حاصل کریں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14844، ترقيم محمد عوامة 14468)