حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ ذَرًّا يَسْأَلُ إبْرَاهِيمَ عَنِ الْمُحْرِمِ يُصِيبُهُ السَّمَاءُ كَيْفَ يَصْنَعُ؟ قَالَ:" يَرْفَعُ قِنَاعَهُ فَوْقَ رَأْسِهِ , وَلَا يُغَطِّي رَأْسَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کو اگر آسمان سے کوئی چیز (بارش یا دھوپ) پہنچے تو وہ کیا کرے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی اوڑھنی وغیرہ سر کے اوپر اٹھالے لیکن اپنے سر کو ڈھانپے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14848، ترقيم محمد عوامة 14472)