☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14472
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14472
حدیث نمبر: 14472 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ ذَرًّا يَسْأَلُ إبْرَاهِيمَ عَنِ الْمُحْرِمِ يُصِيبُهُ السَّمَاءُ كَيْفَ يَصْنَعُ؟ قَالَ:" يَرْفَعُ قِنَاعَهُ فَوْقَ رَأْسِهِ , وَلَا يُغَطِّي رَأْسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کو اگر آسمان سے کوئی چیز (بارش یا دھوپ) پہنچے تو وہ کیا کرے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی اوڑھنی وغیرہ سر کے اوپر اٹھالے لیکن اپنے سر کو ڈھانپے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14848، ترقيم محمد عوامة 14472)
پچھلی حدیث → (14471) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14473)