حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَخِيهِ إسْمَاعِيلَ بْنِ رَاشِدٍ، قَالَ: حَجَجْنَا وَمَعَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ فَأَصَابَنَا بَرْدٌ شَدِيدٌ , " فَكَانَ يُغَطِّي رَأْسَهُ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن راشد فرماتے ہیں کہ ہم نے حج کیا تو ہمارے ساتھ حضرت عمرو بن میمون بھی تھے، ہمیں بڑی شدید سردی لگی، انھوں نے اپنا سر ڈھانپ لیا حالانکہ ہم لوگ حالت احرام میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14839، ترقيم محمد عوامة 14463)