☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 13
حدیث نمبر: 14394 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ " يَحُجُّ فَلَا يَذْبَحُ شَيْئًا حَتَّى يَرْجِعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے حج فرمایا کہ آپ نے کوئی چیز ذبح نہ فرمائی یہاں تک کہ آپ واپس لوٹ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14767، ترقيم محمد عوامة 14394)
حدیث نمبر: 14395 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ حَكِيمٍ، قَالَ:، قَالَ نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ: " مَا ضَحَّيْتُ بِمَكَّةَ قَطُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی مکہ مکرمہ میں قربانی نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14768، ترقيم محمد عوامة 14395)
حدیث نمبر: 14396 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ أَصْحَابُنَا يَحُجُّونَ وَمَعَهُمُ الْأَوْرَاقُ وَالذَّهَبُ فَمَا يَذْبَحُونَ شَيْئًا , وَكَانُوا يَتْرُكُونَ مَخَافَةَ أَنْ يَشْغَلَهُمْ عَنْ شَيْءٍ مِنَ الْمَنَاسِكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب حج کرتے تو ان کے پاس سونا، چاندی ہوتا، لیکن وہ کچھ بھی ذبح نہ کرتے، وہ اس کو اس لیے ترک کرتے کہ کہیں وہ اس میں مشغول ہونے کی وجہ سے مناسک ترک نہ کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14769، ترقيم محمد عوامة 14396)
حدیث نمبر: 14397 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا " كَانَتْ تَحُجُّ فَلَا تُضَحِّي عَنْ بَنِي أَخِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حج فرمایا لیکن اپنے بھتیجے کی طرف سے قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14770، ترقيم محمد عوامة 14397)
حدیث نمبر: 14398 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " مَا يُصَلِّي هَهُنَا , وَمَا يُضَحِّي يَوْمَ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ یہاں نماز ادا نہیں کرتے اور یوم النحر میں قربانی نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14771، ترقيم محمد عوامة 14398)
حدیث نمبر: 14399 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ وَبَرَةَ، أَنّ الْأَسْوَدَ، وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ " كَانَا يَحُجَّانِ , وَلَا يُضَحِّيَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود اور حضرت عبد الرحمن بن یزید حج فرماتے لیکن قربانی نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14772، ترقيم محمد عوامة 14399)
حدیث نمبر: 14400 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ بَيَانٍ، أَنّ عَلْقَمَةَ " كَانَ يَحُجُّ , وَلَا يُضَحِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ نے حج فرمایا لیکن قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14773، ترقيم محمد عوامة 14400)
حدیث نمبر: 14401 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يُضَحِّي فِي الْحَجِّ , فَلَمَّا كَانَ أَيَّامُ التَّشْرِيقِ، قَالَ:" اشْتَرُوا بَقَرَةً فَقَدِّرُوهَا نَتَزَوَّدَهَا فِي سَفَرِنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص حج میں قربانی نہ کرتے، جب ایام تشریق آتے تو فرماتے کہ گائے خریدو اور اس کو ذبح کرو تاکہ ہم سفر میں اس کو زاد راہ بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14774، ترقيم محمد عوامة 14401)
حدیث نمبر: 14402 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْمُسْتَنِيرِ الْمُسْلِيِّ، عَنْ وَبَرَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ شَيْخٍ مِنَ التَّيْمِ، قَالَ: كُنَّا مَعَ سَعْدٍ بِمِنًى " فَلَمْ يُضَحِّ , ثُمَّ أَرْسَلَ إلَى جِيرَانٍ لَهُ أَطْعِمُونَا مِنْ أُضْحِيَّتِكُمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ بن عبد الرحمن قبیلہ تیم کے ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت سعد کے ساتھ منیٰ میں تھے آپ نے قربانی نہ کی، پھر آپ نے اپنے پڑوسیوں کی طرف پیغام بھیجا کہ اپنی قربانیوں میں سے ہمیں کھلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14775، ترقيم محمد عوامة 14402)
حدیث نمبر: 14403 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ كُلَيْبِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ عَمِّهِ قَيْسٍ، عَنْ سَعْدٍ بِنَحْوِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14776، ترقيم محمد عوامة 14403)
حدیث نمبر: 14404 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " حَجَجْتُ ثَلَاثَ حِجَجٍ مَا أَهْرَقْتُ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے تین حج کیے لیکن کبھی بھی قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14777، ترقيم محمد عوامة 14404)
حدیث نمبر: 14405 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَكُونُ مَعَ سَالِمٍ فِي الْحَجِّ فَلَا يُضَحِّي بِمِنًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد حج میں حضرت سالم کے ساتھ تھے آپ نے منیٰ میں قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14778، ترقيم محمد عوامة 14405)
حدیث نمبر: 14406 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَطَاءٍ، ومُجَاهِدٍ، قَالَا: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : " مَنْ حَجَّ فَأَهْدَى هَدْيًا رَجَعَ إلَى أَهْلِهِ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جس شخص نے حج کیا اور اس میں قربانی کی (ھدی بھیجی) تو وہ حج وعمرہ کے (ثواب کے) ساتھ اپنے گھر لوٹے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14779، ترقيم محمد عوامة 14406)