حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " مَا يُصَلِّي هَهُنَا , وَمَا يُضَحِّي يَوْمَ النَّحْرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ یہاں نماز ادا نہیں کرتے اور یوم النحر میں قربانی نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14771، ترقيم محمد عوامة 14398)