حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ حَكِيمٍ، قَالَ:، قَالَ نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ: " مَا ضَحَّيْتُ بِمَكَّةَ قَطُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی مکہ مکرمہ میں قربانی نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14768، ترقيم محمد عوامة 14395)