☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14402
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14402
سَعْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْمُسْتَنِيرِ الْمُسْلِيِّ، عَنْ وَبَرَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ شَيْخٍ مِنَ التَّيْمِ، قَالَ: كُنَّا مَعَ سَعْدٍ بِمِنًى " فَلَمْ يُضَحِّ , ثُمَّ أَرْسَلَ إلَى جِيرَانٍ لَهُ أَطْعِمُونَا مِنْ أُضْحِيَّتِكُمْ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ بن عبد الرحمن قبیلہ تیم کے ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت سعد کے ساتھ منیٰ میں تھے آپ نے قربانی نہ کی، پھر آپ نے اپنے پڑوسیوں کی طرف پیغام بھیجا کہ اپنی قربانیوں میں سے ہمیں کھلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14775، ترقيم محمد عوامة 14402)
← Previous Hadith (14401) Back to Bab Next Hadith → (14403)