☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 17
حدیث نمبر: 14196 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، رَفَعَهُ: " إنَّهُ كَانَ يُمْسِكُ عَنِ التَّلْبِيَةِ فِي الْعُمْرَةِ إذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جب عمرہ میں حجر اسود کا استلام کرلیا تو تلبیہ کہنے سے رک گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14550، ترقيم محمد عوامة 14196)
حدیث نمبر: 14197 مصنف ابن ابی شیبہ
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَسَنٌ ، وَزُهَيْرٌ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، وَزُهَيْرٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَبَّى فِي الْعُمْرَةِ حَتَّى اسْتَلَمَ الْحَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمرہ میں حجر اسود کے استلام تک تلبیہ پڑھتے رہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14551، ترقيم محمد عوامة 14197)
حدیث نمبر: 14198 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصٌ ، حَجَّاجٍ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: " اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ عُمَرَ , كُلُّ ذَلِكَ لَا يَقْطَعُ التَّلْبِيَةَ حَتَّى يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین عمرے فرمائے، اور ہر عمرہ میں استلام حجر اسود تک تلبیہ پڑھتے رہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14552، ترقيم محمد عوامة 14198)
حدیث نمبر: 14199 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " الْمُعْتَمِرُ يُمْسِكُ عَنِ التَّلْبِيَةِ إذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ , وَالْحَاجُّ إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنے والا جب حجر اسود کا استلام کرے تو تلبیہ پڑھنا ترک کر دے اور حج کرنے والا جمرہ کی رمی تک پڑھتا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14553، ترقيم محمد عوامة 14199)
حدیث نمبر: 14200 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، وعَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ " يُلَبِّي فِي الْعُمْرَةِ حَتَّى يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عمرہ میں حجر اسود کے استلام تک تلبیہ پڑھتے (پھر ترک کردیتے) اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حرم میں داخل ہوتے تو تلبیہ کہنا ترک کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14554، ترقيم محمد عوامة 14200)
حدیث نمبر: 14201 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " حَتَّى يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کا استلام کرے تو تلبیہ ترک کر دے، اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب قریہ میں داخل ہوگا تو تلبیہ کہنا بند کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14556، ترقيم محمد عوامة 14201)
حدیث نمبر: 14202 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهما " كَانَا إذَا أَهَلَّا بِعُمْرَةٍ لَمْ يُمْسِكَا عَنِ التَّلْبِيَةِ حَتَّى يَسْتَلِمَا الْحَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد عمرہ میں تلبیہ پڑھتے رہتے یہاں تک کہ وہ دونوں حجر اسود کا استلام کرلیتے (تو پھر کہنا بند کردیتے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14558، ترقيم محمد عوامة 14202)
حدیث نمبر: 14203 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ " يُلَبِّيَانِ بِذِي طُوَى فِي الْعُمْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت ابان بن عثمان کو عمرہ میں ذی طویٰ میں تلبیہ پڑھتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14559، ترقيم محمد عوامة 14203)
حدیث نمبر: 14204 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يَقْطَعُ إذَا دَخَلَ الْحَرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم جب حرم میں داخل ہوتے تو تلبیہ کہنا بند کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14560، ترقيم محمد عوامة 14204)
حدیث نمبر: 14205 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ:" يَقْطَعُ إذَا رَأَى عُرُوشَ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم جب مکہ مکرمہ کے سائبان دیکھتے تو تلبیہ کہنا بند کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14561، ترقيم محمد عوامة 14205)
حدیث نمبر: 14206 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يَقْطَعِ الْمُعْتَمِرُ حَتَّى يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنے والا استلام حجر اسود تک تلبیہ کہنا بند نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14562، ترقيم محمد عوامة 14206)
حدیث نمبر: 14207 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ: مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14563، ترقيم محمد عوامة 14207)
حدیث نمبر: 14208 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كَانَ يَقْطَعُ التَّلْبِيَةَ فِي الْعُمْرَةِ إذَا دَخَلَ الْحَرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ سفر عمرہ میں جب حرم میں داخل ہوتے تو تلبیہ کہنا بند کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14564، ترقيم محمد عوامة 14208)
حدیث نمبر: 14209 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ: " الْإِهْلَالُ فِي الْعُمْرَةِ حَتَّى يَنْظُرَ إلَى عُرُوشِ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ عمرہ میں جب تک مکہ مکرمہ کے سائبان نظر نہ آئیں تلبیہ پڑھتے رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14565، ترقيم محمد عوامة 14209)
حدیث نمبر: 14210 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ: قَالَ: يَقْطَعُ إِذَا رَأَى بُيُوتَ مَكَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کے والد محترم جب مکہ مکرمہ کے گھروں کو دیکھتے تو تلبیہ کہنا بند کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14566، ترقيم محمد عوامة 14210)
حدیث نمبر: 14211 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ يُلَبُّونَ فِي الْعُمْرَةِ حَتَّى يَسْتَلِمُونَ الْحَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کے اصحاب عمرہ میں جب تک حجر اسود کا استلام نہ کرلیتے تلبیہ پڑھتے رہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14567، ترقيم محمد عوامة 14211)
حدیث نمبر: 14212 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " يَقْطَعُ فِي الْعُمْرَةِ إذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عمرہ میں حجر اسود کا استلام کرلیا جائے تو تلبیہ بند کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14568، ترقيم محمد عوامة 14212)