حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ " يُلَبِّيَانِ بِذِي طُوَى فِي الْعُمْرَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت ابان بن عثمان کو عمرہ میں ذی طویٰ میں تلبیہ پڑھتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14559، ترقيم محمد عوامة 14203)