☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14203
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14203
حدیث نمبر: 14203 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ " يُلَبِّيَانِ بِذِي طُوَى فِي الْعُمْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت ابان بن عثمان کو عمرہ میں ذی طویٰ میں تلبیہ پڑھتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14559، ترقيم محمد عوامة 14203)
پچھلی حدیث → (14202) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14204)