حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ: قَالَ: يَقْطَعُ إِذَا رَأَى بُيُوتَ مَكَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کے والد محترم جب مکہ مکرمہ کے گھروں کو دیکھتے تو تلبیہ کہنا بند کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14566، ترقيم محمد عوامة 14210)