حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " يَقْطَعُ فِي الْعُمْرَةِ إذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عمرہ میں حجر اسود کا استلام کرلیا جائے تو تلبیہ بند کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14568، ترقيم محمد عوامة 14212)