☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 14012 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " عُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي يُحِلُّ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں وہ حلال ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14357، ترقيم محمد عوامة 14012)
حدیث نمبر: 14013 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ، عَنْ مُثَّنَى، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" عُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي دَخَلَ فِيهِ الْحَرَمَ، ثُمَّ طَافَ فِي شَهْرٍ آخَرَ , فَعُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي طَافَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں وہ حرم میں داخل ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14358، ترقيم محمد عوامة 14013)
حدیث نمبر: 14014 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَطَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، وَالْحَكَمِ، قَالُوا: " مَنِ اعْتَمَرَ فِي شَهْرٍ ثُمَّ طَافَ فِي شَهْرٍ آخَرَ , فَعُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي طَافَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت عطاء اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں طواف کرے تو اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے طواف کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14359، ترقيم محمد عوامة 14014)
حدیث نمبر: 14015 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ , أَنَّهُ قَالَ: " عُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي أَحْرَمَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14360، ترقيم محمد عوامة 14015)
حدیث نمبر: 14016 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " عُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي يُحِلُّ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں تلبیہ پڑھا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14361، ترقيم محمد عوامة 14016)
حدیث نمبر: 14017 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " عُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي أَحْرَمَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14362، ترقيم محمد عوامة 14017)
حدیث نمبر: 14018 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَتْنَا حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ، قَالَتْ: " خَرَجْتُ أَنَا وَإِخْوَتِي , فَأَهْلَلْنَا فِي رَمَضَانَ بِالْعُمْرَةِ , فَعَرَضَ لَنَا جَيْشٌ حَتَّى دَخَلَ شَوَّالُ , فَسَأَلْنَا أَهْلَ مَكَّةَ؟ فَكُلُّهُمْ، قَالَ لِي: هِيَ مُتْعَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ بنت سیرین فرماتی ہیں کہ میں اور میرے بھائیوں نے رمضان میں عمرہ کا احرام باندھا پھر کسی وجہ سے محبوس ہوگئے یہاں تک کہ شوال کا مہینہ آگیا، ہم نے اھل مکہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ سب حضرات نے ہم سے فرمایا کہ یہ حج تمتع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14363، ترقيم محمد عوامة 14018)
حدیث نمبر: 14019 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " عُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي أَحْرَمَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینہ میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14364، ترقيم محمد عوامة 14019)