حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَتْنَا حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ، قَالَتْ: " خَرَجْتُ أَنَا وَإِخْوَتِي , فَأَهْلَلْنَا فِي رَمَضَانَ بِالْعُمْرَةِ , فَعَرَضَ لَنَا جَيْشٌ حَتَّى دَخَلَ شَوَّالُ , فَسَأَلْنَا أَهْلَ مَكَّةَ؟ فَكُلُّهُمْ، قَالَ لِي: هِيَ مُتْعَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ بنت سیرین فرماتی ہیں کہ میں اور میرے بھائیوں نے رمضان میں عمرہ کا احرام باندھا پھر کسی وجہ سے محبوس ہوگئے یہاں تک کہ شوال کا مہینہ آگیا، ہم نے اھل مکہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ سب حضرات نے ہم سے فرمایا کہ یہ حج تمتع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14363، ترقيم محمد عوامة 14018)