حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ , أَنَّهُ قَالَ: " عُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي أَحْرَمَ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14360، ترقيم محمد عوامة 14015)