حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَطَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، وَالْحَكَمِ، قَالُوا: " مَنِ اعْتَمَرَ فِي شَهْرٍ ثُمَّ طَافَ فِي شَهْرٍ آخَرَ , فَعُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي طَافَ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت عطاء اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں طواف کرے تو اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے طواف کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14359، ترقيم محمد عوامة 14014)