☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 14000 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، الْحَكَمِ ، مِقْسَمٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَهْدَى فِي بُدْنِهِ جَمَلًا لِأَبِي جَهْلٍ بُرَّتُهُ مِنْ فِضَّةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابو جہل کے لیے دو کوہان والا اونٹ ھدی بھیجا جس کے ناک میں چاندی کا حلقہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14345، ترقيم محمد عوامة 14000)
حدیث نمبر: 14001 مصنف ابن ابی شیبہ
عُبَيْدُ اللَّهِ ، مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، إيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، عَنْ إيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ,: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يُهْدِي فِي بُدْنِهِ جَمَلا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اونٹوں میں دو کوہان والا اونٹ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14346، ترقيم محمد عوامة 14001)
حدیث نمبر: 14002 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ : " مَا تَرَى فِي بَدَنَةٍ أَنْحَرُ مَكَانَهَا جَمَلًا؟ قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا فَعَلَ ذَلِكَ , وَلَأَنْ أَنْحَرَ أُنْثَى أَحَبُّ إلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ آپ کا کیا خیال ہے اونٹنی کے متعلق؟ کیا میں اس کی جگہ اونٹ ذبح کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے کسی کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا میرے نزدیک مؤنث (اونٹنی) ذبح کرنا زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14347، ترقيم محمد عوامة 14002)
حدیث نمبر: 14003 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى الْغَسَّانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْهَدْيِ الذَّكَرِ مِنَ الْإِبِلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مذکر اونٹ کی قربانی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14348، ترقيم محمد عوامة 14003)
حدیث نمبر: 14004 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَهْدَى جَمَلًا إلَّا عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " فَإِنَّهُ أَهْدَى نَجِيبًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے سوا کسی کو نہیں دیکھا کہ وہ مذکر اونٹ کی ھدی بھیجتا ہو، آپ خراسانی اونٹ ھدی بھیجا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14349، ترقيم محمد عوامة 14004)
حدیث نمبر: 14005 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " تُهْدَى الْإِنَاثُ وَالذُّكُورُ , وَالْإِنَاثُ أَحَبُّ إلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مذکر اور مؤنث دونوں طرح جانور ھدی بھیجے جاسکتے ہیں لیکن مؤنث جانور میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14350، ترقيم محمد عوامة 14005)
حدیث نمبر: 14006 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ " أَهْدَى مَرَّةً بَدَنَتَيْنِ إحْدَاهُمَا بُخْتِيَّةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ نے ایک مرتبہ دو اونٹنیاں ھدی بھیجیں، ان میں سے ایک خراسانی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14351، ترقيم محمد عوامة 14006)
حدیث نمبر: 14007 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ , أَنّ ابْنَ عُمَرَ " أَهْدَى بُخْتِيَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے خراسانی اونٹنی ھدی بھیجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14352، ترقيم محمد عوامة 14007)
حدیث نمبر: 14008 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامٍ، عَنْ طَاوُسٍ أَنَّهُ " أَهْدَى عَنْ مُتْعَةٍ جَمَلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس نے اپنے حج تمتع میں اونٹ ھدی بھیجی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14353، ترقيم محمد عوامة 14008)
حدیث نمبر: 14009 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ أَبِي مَعْرُوفٍ، قَالَ: قِيلَ لِعَطَاءٍ: " إنَّ عِكْرِمَةَ بْنَ خَالِدٍ أَهْدَى جَمَلا , قَالَ عَطَاءٌ: وَمَا بَأْسُ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رباح بن ابو معروف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ حضرت عکرمہ بن خالد نے اونٹ ھدی بھیجا ہے، حضرت عطاء نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14354، ترقيم محمد عوامة 14009)
حدیث نمبر: 14010 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ ، لَيْثٍ ، مُجَاهِدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: " كَانَ فِيمَا أَهْدَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَلٌ لِأَبِي جَهْلٍ فِي أَنْفِهِ بُرَّةٌ مِنْ فِضَّةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو ابو جہل کے لیے ھدی بھیجی تھی وہ اونٹ تھا اور اس کی ناک میں چاندی کا حلقہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14355، ترقيم محمد عوامة 14010)
حدیث نمبر: 14011 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّهُ أَهْدَى جَمَلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اونٹ ھدی بھیجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14356، ترقيم محمد عوامة 14011)