حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَهْدَى جَمَلًا إلَّا عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " فَإِنَّهُ أَهْدَى نَجِيبًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے سوا کسی کو نہیں دیکھا کہ وہ مذکر اونٹ کی ھدی بھیجتا ہو، آپ خراسانی اونٹ ھدی بھیجا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14349، ترقيم محمد عوامة 14004)