☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14004
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14004
حدیث نمبر: 14004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَهْدَى جَمَلًا إلَّا عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " فَإِنَّهُ أَهْدَى نَجِيبًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے سوا کسی کو نہیں دیکھا کہ وہ مذکر اونٹ کی ھدی بھیجتا ہو، آپ خراسانی اونٹ ھدی بھیجا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14349، ترقيم محمد عوامة 14004)
پچھلی حدیث → (14003) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14005)