حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " تُهْدَى الْإِنَاثُ وَالذُّكُورُ , وَالْإِنَاثُ أَحَبُّ إلَيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مذکر اور مؤنث دونوں طرح جانور ھدی بھیجے جاسکتے ہیں لیکن مؤنث جانور میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14350، ترقيم محمد عوامة 14005)