ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ : " مَا تَرَى فِي بَدَنَةٍ أَنْحَرُ مَكَانَهَا جَمَلًا؟ قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا فَعَلَ ذَلِكَ , وَلَأَنْ أَنْحَرَ أُنْثَى أَحَبُّ إلَيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ آپ کا کیا خیال ہے اونٹنی کے متعلق؟ کیا میں اس کی جگہ اونٹ ذبح کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے کسی کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا میرے نزدیک مؤنث (اونٹنی) ذبح کرنا زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14347، ترقيم محمد عوامة 14002)