حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ أَبِي مَعْرُوفٍ، قَالَ: قِيلَ لِعَطَاءٍ: " إنَّ عِكْرِمَةَ بْنَ خَالِدٍ أَهْدَى جَمَلا , قَالَ عَطَاءٌ: وَمَا بَأْسُ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رباح بن ابو معروف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ حضرت عکرمہ بن خالد نے اونٹ ھدی بھیجا ہے، حضرت عطاء نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14354، ترقيم محمد عوامة 14009)