☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فيما (يقام) من العمرة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← فيما (يقام) من العمرة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 14
حديث رقم: 13899 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، مُزَاحِمِ بْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ ، عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ ، مُحَرِّشٍ الْكَعْبِيِّ:
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ ، عَنْ مُحَرِّشٍ الْكَعْبِيِّ: , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " اعْتَمَرَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ ثُمَّ أَصْبَحَ بِالْجِعْرَانَةِ كَبَائِتٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محرش الکعبی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام جعرانہ سے عمرہ فرمایا پھر جعرانہ میں صبح کی رات گزارنے والے کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14237، ترقيم محمد عوامة 13899)
حديث رقم: 13900 مصنف ابن أبي شيبة
هُشَيْمٌ ، مُغِيرَةَ ، الشَّعْبِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَقَامَ فِي عُمْرَتِهِ ثَلَاثًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ میں تین دن قیام فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14238، ترقيم محمد عوامة 13900)
حديث رقم: 13901 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي غِفَارٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي حَيَّةَ، قَالَ: كَانَ أَبُو ذَرٍّ " إذَا دَخَلَ مَكَّةَ لَمْ يَقُمْ بِهَا إلَّا ثَلَاثًا , حَتَّى يَخْرُجَ" يَعْنِي:" لِحَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر حج یا عمرہ کرنے کے لیے تشریف لاتے تو مکہ میں تین دن سے زیادہ قیام نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14239، ترقيم محمد عوامة 13901)
حديث رقم: 13902 مصنف ابن أبي شيبة
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَهْلٍ، قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ عُثْمَانَ " يَقْدُمُ مَكَّةَ وَنَحْنُ مَعَهُ , فَمَا يَحِلُّ بِهَا عُقْدَةً حَتَّى يَخْرُجَ , مَا يَزِيدُ عَلَى أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن سھل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا جب آپ مکہ تشریف لائے اور ہم آپ کے ساتھ تھے، پس نہیں کھولی گئی کوئی گرہ مگر یہاں تک کہ وہ نکلے، انھوں نے طواف کعبہ اور صفا ومروہ کی سعی سے زائد کوئی کام نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14240، ترقيم محمد عوامة 13902)
حديث رقم: 13903 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " كَانَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يُقِيمَ الْمُحْرِمُ ثَلَاثًا". حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ مِثْلَهُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ محرم تین دن مکہ میں قیام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14241، ترقيم محمد عوامة 13903)
حديث رقم: 13904 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، أَنّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " قَدِمَ لَيْلًا وَهُوَ مُعْتَمِرٌ , فَقَضَى عُمْرَتَهُ مِنْ لَيْلَتِهِ , ثُمَّ نَفَرَ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14242، ترقيم محمد عوامة 13904)
حديث رقم: 13905 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُقِيمُوا فِي الْعُمْرَةِ ثَلَاثًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رات کو عمرہ کرنے کے لیے تشریف لائے آپ نے رات میں ہی اپنا عمرہ مکمل کرلیا اور صبح سے قبل ہی واپس تشریف لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14243، ترقيم محمد عوامة 13905)
حديث رقم: 13906 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: " كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ يُقِيمُونَ مُعْتَمِرِينَ فَيَقْضُونَ الطَّوَافَ , ثُمَّ يَخْرُجُونَ مِنْ لَيْلَتِهِمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عمرہ میں تین دن قیام کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14244، ترقيم محمد عوامة 13906)
حديث رقم: 13907 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " يَقْدَمُ حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا , فَلَا يُقِيمُ إلَّا ثَلَاثًا حَتَّى يَخْرُجَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن السائب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے ساتھی عمرہ کرنے کے لیے قیام کرتے، وہ طواف مکمل کرتے اور پھر رات کو ہی واپسی کے لیے نکل جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14245، ترقيم محمد عوامة 13907)
حديث رقم: 13908 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: " أَقَمْتُ مَعَ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ فِي الْعُمْرَةِ ثَلَاثًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا، آپ جب بھی حج یا عمرہ کرنے کے لیے تشریف لاتے تو تین دن سے زائد قیام نہ فرماتے یہاں تک کہ واپس تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14246، ترقيم محمد عوامة 13908)
حديث رقم: 13909 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ عُمَرَ أَقَامَ فِي الْعُمْرَةِ ثَلَاثَ لَيَالٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن محمد کے ساتھ میں نے عمرہ میں تین دن قیام فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14247، ترقيم محمد عوامة 13909)
حديث رقم: 13910 مصنف ابن أبي شيبة
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے عمرہ میں تین راتوں کا قیام فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14248، ترقيم محمد عوامة 13910)
حديث رقم: 13911 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ مَشْيَخَتَنَا يَذْكُرُونَ , أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ " كَانَ يَأْتِي مَكَّةَ مُعْتَمِرًا , فَلَا يَحِلُّ رَحْلَهُ حَتَّى يَرْجِعَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے مشائخ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت عاصم بن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ عمرہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو وہ سواری سے اترنے سے پہلے ہی واپس تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14249، ترقيم محمد عوامة 13911)
حديث رقم: 13912 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ ، مُخَرِّشٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ ، عَنْ مُخَرِّشٍ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ ثُمَّ أَصْبَحَ بِهَا كَبَائِتٍ , قَالَ: " وَرَأَيْتُ ظَهْرَهُ كَأَنَّهُ سَبِيكَةُ فِضَّةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محرش سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جعرانہ سے عمرہ فرمایا، پھر آپ نے صبح کی رات گزارنے والے کی طرح، اور میں نے آپ کی پیٹھ مبارک پر چاندی کی طرح چمک دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14250، ترقيم محمد عوامة 13912)